8 اشعار

عام سی لڑکی !!!

Aam si ladki !!!

عام سی لڑکی !!!

«عام سی لڑکی !!!» ماہ نور کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔

بہت ہی عام سی لڑکیمحبت خاص سی کرتی

چوڑی جھمکا مہندی بالی سےشام کی رت سہانی سے

بارش کے گرتے پانی سےموتیا ، رات کی رانی سے

سنڈریلا ، کی کہانی سےچاند پہ رہتی نانی سے

بہار کی رت سہانی سےگل، شگوفوں ،کونپل دھانی سے

یادیں سب پرانی سےخیالوں کی روانی سے

اسکی ہر اک نشانی ہےبہت ہی عام سے لڑکی

محبت خاص سی کرتی !!!

— ماہ نور