11 اشعار

سالگرہ !!!

Saalgirah !!!

سالگرہ !!!

«سالگرہ !!!» ماہ نور کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 3 سیکنڈ ہے۔

لو مل گئے ہیں کچھ پل اورتو جی ہی لیں کچھ اس طور

کہ جب جائیں تو کچھ آنکھیں ہوں نمکچھ اچھی سی یادیں دے جائیں ہم

سب گھر والے بھی یاد رکھیںکچھ دوست بھی اپنی بات کریں

کچھ کھٹی میٹھی باتیں ہوںکچھ جلتی بجھتی یادیں ہوں

کبھی آنسو کسی کے پوچھ دیںکہیں میٹھے دو بول ہی بول دیں

کبھی حوصلہ کسی کا ہوںکہیں ساتھی بنکر کھڑےبھی ہوں

جب تزکرہ ہو محفل میںتو زعفران سی مجلس ہو

کوئی سوچ کر کچھ مسکائےکسی آنکھ سے آنسو بہ جائے

کوئی ہنستا ہو یا پھر روتا ہوبس ہم کو دعائیں دیتا ہو

اب مل ہی گئے ہیں جب یہ پلتو جی لیں آج پھر سوچیں گے کل

جو مل ہی گئے ہیں کچھ پل اور !!!

— ماہ نور