2 اشعار

‏سُنا ہے، شہہ رگ کے پاس ہے ،تُو

Suna hai, shah-rag ke paas hai, tu

‏سُنا ہے، شہہ رگ کے پاس ہے ،تُو

«‏سُنا ہے، شہہ رگ کے پاس ہے ،تُو» راشد ڈوگر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 11 سیکنڈ ہے۔

‏سُنا ہے، شہہ رگ کے پاس ہے ،تُوسُنا ہے، فی الصّدُورِ النّاس، ہے، تُو

سراسر ابتلائے خاک و خُوں مَیںورائے عالمِ انفاس ہے، تُو

— راشد ڈوگر