2 اشعار

نعتیہ رباعی

Naatiya Rubayi

نعتیہ رباعی

«نعتیہ رباعی» راشد ڈوگر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

‏اُنﷺ کی ہے یہ چاہت کہ میں چاہوں اُنﷺ کو‏ ہے کیا مری وقعت کہ میں چاہوں اُنﷺ کو؟

‏ خود وہﷺ جسے چاہیں وہی چاہے اُنﷺ کو‏ اللّٰہ ! تری قدرت کہ میں چاہوں اُنﷺ کو

— راشد ڈوگر