8 اشعار

رباعیانہ ترجمہ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نعت

Rubayiana Tarjuma Sayyidna Hassaan Bin Sabit Radi Allah Anhu Naat

رباعیانہ ترجمہ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نعت

«رباعیانہ ترجمہ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نعت» راشد ڈوگر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 53 سیکنڈ ہے۔

احسن نہ کسی آنکھ نے اُنﷺ سا دیکھااجمل نہ کسی ماں نے جنا ہی اُنﷺ سا

بے عیب ہے خالق نے انہیںﷺ خَلق کیاوہﷺ حسبِ تمنا ہی بنے ہوں گویا

--------------‏یثرب میں اندھیرا ہی تو چھایا رہتا

قدمین مبارک جو نہ رکھتے آقاﷺباطن جو ہو یثرب تو مدینہ کرلیں

روشن کریں واں عشقِ محمدﷺ کا دِیا-----------------

‏دل، روح و نظر کو بھی کروں نعتِ نبیﷺاور خونِ جگر سے میں لکھوں نعتِ نبیﷺ

آقائے دو عالمﷺ جو ہوں تشریف آورحسرت ہے قیامت میں پڑھوں نعتِ نبیﷺ

-----------------

— راشد ڈوگر