5 اشعار

سُر سے عاری شعر سے بیگانہ ہوں

Sur se aari sher se begaana hoon

سُر سے عاری شعر سے بیگانہ ہوں

«سُر سے عاری شعر سے بیگانہ ہوں» راشد ڈوگر کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

سُر سے عاری شعر سے بیگانہ ہوںعقل سے پیدل میں اک دیوانہ ہوں

رات کی تنہائی میں خود ایک بزماور بھری محفل میں اک ویرانہ ہوں

شمع جانیں مجھ کو پروانے مگرجل رہا ہوں شمع کا پروانہ ہوں

متقی سمجھیں مجھے مے خوار ہےرند دھتکاریں کہ میں فرزانہ ہوں

پکا سچا جانیں ہیں راشد کو سبکچی پنسل سے لکھا افسانہ ہوں

— راشد ڈوگر