13 اشعار

ظالم چہرے بدل بدل کر آئیں گے

Zaalim chehre badal badal kar aayenge

ظالم چہرے بدل بدل کر آئیں گےظُلم کی یہ تاریخ رہی ھے دنیا میں

حد سے جب بھی بڑھتا ھے مٹ جاتا ھےہر فرعون کے آگے موسیٰ ع کا لشکر

قدرت نے ترتیب دیا ھے محشر تکبدلا ھے معیار خدا نے کربل میں

جو جیتا ابدی ہار ملیجو نوکِ سناں کی زینت تھا

وہ فاتح ابدی فاتح تھااور

کرب و بلا سے آج تلکقانونِ مشیت میں فاتح

زندہ جاوید نظریہ ھےاور شخص نہیں شخصیت ھے

میدان سجا ھے پھر اب کےاس بار حُسینی لشکرھے

جو فکر پہ اپنی قائم ھےکمزور ھے تنہا میداں میں

بے خوف کھڑا ھے دنیا سےاک ابدی فتح کا نقارہ

گونجے گا جہاں میںوعدہ ھے

فرعون کا لشکر ڈوبے گایا نوک سناں پہ فتح کا

اعلان سر مقتل ھوگا

— سجاد رضا