5 اشعار

آخری سانس

Aakhri saans

شمع کی لو نے جب آخری سانس لیآخر شب

نگاہوں سے گرنے لگی اوسپہلو بدلنے لگی

راہ کی جاگتی گردسونے لگی رات

اور خامشی گیت بننے لگینقش بے خواب چلنے لگے

حال و ماضی کہیں آنکھ ملنے لگےمنزلوں کے نشاں چیختے رہ گئے

— شہریار