فائیٹر کی آواز میں
ازل سے ایک ہجر کا اسیر ہے،اخیر ہے
کلام: نا معلوم · محفل: تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں · 2025-12-30
«ازل سے ایک ہجر کا اسیر ہے،اخیر ہے» نا معلوم کا کلام ہے، جسے فائیٹر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 9 سیکنڈ ہے۔
ازل سے ایک ہجر کا اسیر ہے،اخیر ہےیہ دل بھی کیا لکیر کا فقیر ہے،اخیر ہے
ہمارے ساتھ حادثہ بھی دفعتا" نہیں ہواجو ہاتھ میں نصیب کی لکیر ہے،اخیر ہے