انتظار حسین کی آواز میں
رتجگا
کلام: عشرت آفریں · محفل: تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں · 2025-12-30
«رتجگا» عشرت آفریں کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 10 منٹ 55 سیکنڈ ہے۔
وہ میری زندگی کا سب سے پہلا رتجگا تھاجب قدم رکھا تھا میں نے زندگی کی ساتویں شب میں
دسمبر کی اکتیس اور عروج ماہ کی وہ آخر شب تھیکہا جاتا ہے