سید جینٹلمین کی آواز میں
ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری
کلام: اعتبارساجد · محفل: ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد) · 2025-12-01
«ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری» اعتبارساجد کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد)» میں 1 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 58 سیکنڈ ہے۔
ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میریخود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری
بھیڑ میں بھی تمہیں مل جاؤں گا آسانی سےکھویا کھویا ہوا رہنا ہے نشانی میری