سید جینٹلمین کی آواز میں
دن ڈھل چکا تھا اور پرندہ سفر میں تھا
کلام: وزیر آغا · محفل: اس کی آواز میں تھے سارے خدوخال اس کے (ڈاکٹروزیر آغا) · 2025-11-20
«دن ڈھل چکا تھا اور پرندہ سفر میں تھا» وزیر آغا کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس کی آواز میں تھے سارے خدوخال اس کے (ڈاکٹروزیر آغا)» میں 20 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔
دن ڈھل چکا تھا اور پرندہ سفر میں تھاسارا لہو بدن کا رواں مشت پر میں تھا
جاتے کہاں کہ رات کی بانہیں تھیں مشتعلچھپتے کہاں کہ سارا جہاں اپنے گھر میں تھا