سید جینٹلمین کی آواز میں
عمر گریزاں کے نام
کلام: اخترالایمان · محفل: کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان · 2026-01-27
«عمر گریزاں کے نام» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 14 سیکنڈ ہے۔
عمر یوں مجھ سے گریزاں ہے کہ ہر گام پہ میںاس کے دامن سے لپٹتا ہوں مناتا ہوں اسے
واسطہ دیتا ہوں محرومی و ناکامی کاداستاں آبلہ پائی کی سناتا ہوں اسے