ثنا سوئٹ کی آواز میں
پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو
کلام: رحمان فارس · محفل: دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب) · 2025-12-02
«پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُو» رحمان فارس کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب)» میں 2 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 51 سیکنڈ ہے۔
پہنچ سے دُور چمکتا سراب یعنی تُومجھے دکھایا گیا ایک خواب یعنی تُو
مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنیببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو