ثنا سوئٹ کی آواز میں
چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں
کلام: قتیل شفائی · محفل: اس کو دفناو مرے ہاتھوں کی ریکھاوں میں (قتیل شفائی) · 2025-11-28
«چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیں» قتیل شفائی کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس کو دفناو مرے ہاتھوں کی ریکھاوں میں (قتیل شفائی)» میں 28 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 41 سیکنڈ ہے۔
چارہ گر، اےدلِ بے تاب! کہاں آتے ہیںمجھ کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں
میں تو یک مُشت اُسے سونپ دُوں سب کچھ، لیکنایک مُٹّھی میں ، مِرے خواب کہاں آتے ہیں