ثنا سوئٹ کی آواز میں
رات سنسان ہے
کلام: مصطفی زیدی · محفل: انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی) · 2025-12-10
«رات سنسان ہے» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی)» میں 10 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 3 منٹ 5 سیکنڈ ہے۔
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموشاپنے کمرے کی اداسی پہ ترس آتا ہے
میرا کمرہ جو مرے دل کی ہر اک دھڑکن کوسالہا سال سے چپ چاپ گنے جاتا ہے