نور مائیر کی آواز میں
سائیں میرے کھیتوں پر بھی رت ہریالی بھیجو ناں
کلام: عشرت آفریں · محفل: تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں · 2025-12-30
«سائیں میرے کھیتوں پر بھی رت ہریالی بھیجو ناں» عشرت آفریں کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 13 سیکنڈ ہے۔
سائیں میرے کھیتوں پر بھی رت ہریالی بھیجو ناںسکھی پرندوں کی چہکاریں گیتوں والی بھیجو ناں
ایک اک کر کے پنچھی اڑتے جائیں ٹھور ٹھکانوں سےبھوک اڑے کھلیانوں میں رت باجرے والی بھیجو ناں