نور مائیر کی آواز میں
یار یہ لوگ تو کہہ دیتے ہیں سب سے باتیں
کلام: اسماعیل راز · محفل: ساری حیرت کی حدیں توڑ کے رکھ دیں اس نے اسماعیل راز · 2026-04-30
یار یہ لوگ تو کہہ دیتے ہیں سب سے باتیںمیں کسی سے بھی کروں گا نہیں اب سے باتیں
دل وہ در ہے جو سر عرش بریں کھلتا ہےروز کرتا ہوں میں دل کھول کے رب سے باتیں