امل خان کی آواز میں
حریف کوئی نہیں دوسرا بڑا میرا
کلام: اسعد بدایونی · محفل: کچھ یہ غم خون بہاراں نہ ہوا تھا سو ہوا اسعد بدایونی · 2026-04-22
«حریف کوئی نہیں دوسرا بڑا میرا» اسعد بدایونی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ یہ غم خون بہاراں نہ ہوا تھا سو ہوا اسعد بدایونی» میں 22 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 41 سیکنڈ ہے۔
حریف کوئی نہیں دوسرا بڑا میراسدا مجھی سے رہا ہے مقابلہ میرا
مرے بدن پہ زمانوں کی زنگ ہے لیکنمیں کیسے دیکھوں شکستہ ہے آئنہ میرا