امل خان کی آواز میں
خوشی محسوس کرتا ہوں نہ غم محسوس کرتا ہوں
کلام: بہزاد لکھنوی · محفل: یہ کفر بڑھتے بڑھتے ایمان ہو نہ جائے بہزاد لکھنوی · 2026-04-18
«خوشی محسوس کرتا ہوں نہ غم محسوس کرتا ہوں» بہزاد لکھنوی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «یہ کفر بڑھتے بڑھتے ایمان ہو نہ جائے بہزاد لکھنوی» میں 18 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 27 سیکنڈ ہے۔
خوشی محسوس کرتا ہوں نہ غم محسوس کرتا ہوںمگر ہاں دل میں کچھ کچھ زیر و بم محسوس کرتا ہوں
محبت کی یہ نیرنگی بھی دنیا سے نرالی ہےالم کوئی نہیں لیکن الم محسوس کرتا ہوں