امل خان کی آواز میں
کچھ بھی نہ جب دکھائی دے تب دیکھتا ہوں میں
کلام: شاہین عباس · محفل: دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس · 2026-04-23
«کچھ بھی نہ جب دکھائی دے تب دیکھتا ہوں میں» شاہین عباس کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس» میں 23 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 4 سیکنڈ ہے۔
کچھ بھی نہ جب دکھائی دے تب دیکھتا ہوں میںپھر بھی یہ خوف سا ہے کہ سب دیکھتا ہوں میں
آنکھیں تمہارے ہاتھ پہ رکھ کر میں چل دیااب تم پہ منحصر ہے کہ کب دیکھتا ہوں میں