کریسنٹ کی آواز میں
وہی نرم لہجہ
کلام: پروین شاکر · محفل: کچھ تو ہوا بھی سرد کچھ تھی کچھ تو تھا تیراخیال بھی (پروین شاکر) · 2025-12-26
«وہی نرم لہجہ» پروین شاکر کا کلام ہے، جسے کریسنٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کچھ تو ہوا بھی سرد کچھ تھی کچھ تو تھا تیراخیال بھی (پروین شاکر)» میں 26 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 49 سیکنڈ ہے۔
وہی نرم لہجہجو اتنا ملائم ہے جیسے
دھنک گیت بن کے سماعت کو چھونے لگی ہوشفق نرم کومل سروں میں کوئی پیار کی بات کہنے چلی ہو