کریسنٹ کی آواز میں
یا وہ خواب نہ دے یا رب جو بکھر کر بکھیر دے
کلام: ماہ نور · محفل: اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی) · 2025-12-08
«یا وہ خواب نہ دے یا رب جو بکھر کر بکھیر دے» ماہ نور کا کلام ہے، جسے کریسنٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)» میں 8 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 12 سیکنڈ ہے۔
یا وہ خواب نہ دے یا رب جو بکھر کر بکھیر دےیا وہ معجزہ عطا کر دے جو ریزہ ریزہ سمیٹ دے
یا وہ دل نہ دے جو ٹوٹ کرہم کو توڑ دےیا وفاؤں کی وہ حد بتا جو اِنکو معتبر کردے