افتخار احمد کی آواز میں
شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگا
کلام: کیفی اعظمی · محفل: کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی · 2026-01-14
«شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگا» کیفی اعظمی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ تیرا ذکربھی آئے گا اس فسانے میں کیفی اعظمی» میں 14 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔
شور یوں ہی نہ پرندوں نے مچایا ہوگاکوئی جنگل کی طرف شہر سے آیا ہوگا
پیڑ کے کاٹنے والوں کو یہ معلوم تو تھاجسم جل جائیں گے جب سر پہ نہ سایہ ہوگا