افتخار احمد کی آواز میں
وہ ایک طرح سے اقرار کرنے آیا تھا
کلام: ظفراقبال · محفل: مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال) · 2025-12-05
«وہ ایک طرح سے اقرار کرنے آیا تھا» ظفراقبال کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال)» میں 5 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 20 سیکنڈ ہے۔
وہ ایک طرح سے اقرار کرنے آیا تھاجو اتنی دور سے انکار کرنے آیا تھا
خوشی جو خواب میں بھی میری دسترس سے تھی دورمجھے اسی کا سزاوار کرنے آیا تھا