ملک کی آواز میں
آنکھوں سے عیاں زخم کی گہرائی تو اب ہے
کلام: اعتبارساجد · محفل: ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد) · 2025-12-01
«آنکھوں سے عیاں زخم کی گہرائی تو اب ہے» اعتبارساجد کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ایک ہی شہر میں رہنا مگر ملنا نہیں (اعتبار ساجد)» میں 1 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 51 سیکنڈ ہے۔
آنکھوں سے عیاں زخم کی گہرائی تو اب ہےاب آ بھی چکو وقت مسیحائی تو اب ہے
پہلے غم فرقت کے یہ تیور تو نہیں تھےرگ رگ میں اترتی ہوئی تنہائی تو اب ہے