ملک کی آواز میں
دشت نادیدہ سے پھر ربط بڑھانے لگے ہم
کلام: شاہین عباس · محفل: دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس · 2026-04-23
«دشت نادیدہ سے پھر ربط بڑھانے لگے ہم» شاہین عباس کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دعا ہم زاد ہو سکتی دیا ہم راز ہو سکتا شاہین عباس» میں 23 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 50 سیکنڈ ہے۔
دشت نادیدہ سے پھر ربط بڑھانے لگے ہمدل ہی دل میں سہی کچھ خاک اڑانے لگے ہم
پہر دو پہر کو وہ عشق تھا اک عمر کا عشقآئنہ دیکھا تو کچھ اتنے پرانے لگے ہم