ملک کی آواز میں
دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے
کلام: وصی شاہ · محفل: زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-11-27
«دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتے» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 11 سیکنڈ ہے۔
دیار غیر میں کیسے تجھے صدا دیتےتو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے
تمہی نے ہم کو سنایا نہ اپنا دکھ ورنہدعا وہ کرتے کہ ہم آسماں ہلا دیتے