ملک کی آواز میں
دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیں
کلام: فرحت عباس شاہ · محفل: کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-12-09
«دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیں» فرحت عباس شاہ کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد (فرحت عباس شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 9 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔
دیکھ لینا کہ کسی دُکھ کی کہانی تو نہیںیہ جو آنسو ہیں، کہیں اُس کی نشانی تو نہیں
دِکھ رہی ہے جو مُجھے صاف تیری آنکھوں میںتُو نے یہ بات کہیں مُجھ سے چُھپانی تو نہیں