ملک کی آواز میں
دعا سلام میں لپٹی ضرورتیں مانگے
کلام: ندا فاضلی · محفل: ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی · 2026-02-02
«دعا سلام میں لپٹی ضرورتیں مانگے» ندا فاضلی کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « ہوش والوں کو خبر کیا بےخودی کیا چیز ہے ندا فاضلی» میں 2 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔
دعا سلام میں لپٹی ضرورتیں مانگےقدم قدم پہ یہ بستی تجارتیں مانگے
کہاں ہر ایک کو آتی ہے راس بربادینئے سفر کی مسافت ذہانتیں مانگے