ملک کی آواز میں
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی
کلام: حسرت موہانی · محفل: جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی) · 2025-12-07
«ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی» حسرت موہانی کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی)» میں 7 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 40 سیکنڈ ہے۔
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
جو چاہو سزا دے لو تم اور بھی کھل کھیلوپر ہم سے قسم لے لو کی ہو جو شکایت بھی