ملک کی آواز میں
حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں
کلام: زین شکیل · محفل: خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ) · 2025-12-06
«حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں» زین شکیل کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ)» میں 6 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 57 سیکنڈ ہے۔
حیرتِ عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میںایک صورت نظر آتی ہے جدھر جاؤں میں
یہ بھی ممکن ہے کہ ہر سانس سزا ہو جائےہو بھی سکتا ہے جدائی میں سنور جاؤں میں