ملک کی آواز میں
کب سنے زنجیر مجھ مجروح دیوانے کی عرض
کلام: انعام اللہ خاں یقین · محفل: دے لے ساقی ہم کو مے یہ ابر باراں پھر کہاںانعام اللہ یقین · 2026-02-04
«کب سنے زنجیر مجھ مجروح دیوانے کی عرض» انعام اللہ خاں یقین کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دے لے ساقی ہم کو مے یہ ابر باراں پھر کہاںانعام اللہ یقین» میں 4 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔
کب سنے زنجیر مجھ مجروح دیوانے کی عرضنیں پہنچتی کان تک اس زلف کے شانے کی عرض
گرمی اہل بزم سے مت کر کہ میں ہوتا ہوں داغشمع کی خدمت میں ہے اتنی ہی پروانے کی عرض