ملک کی آواز میں
خلائے ذہن کے گنبد میں گونجتا ہوں میں
کلام: آزاد گلاٹی · محفل: آج ان آنکھوں میں دیکھا تو ملا دشت خلا آزاد گلاٹی · 2026-04-19
«خلائے ذہن کے گنبد میں گونجتا ہوں میں» آزاد گلاٹی کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «آج ان آنکھوں میں دیکھا تو ملا دشت خلا آزاد گلاٹی» میں 19 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔
خلائے ذہن کے گنبد میں گونجتا ہوں میںخود اپنے عہد گزشتہ کی اک صدا ہوں میں
سمیٹ لاتا ہوں موتی تمہاری یادوں کےجو خلوتوں کے سمندر میں ڈوبتا ہوں میں