ملک کی آواز میں
کھینچ کر عکس فسانے سے الگ ہو جاؤ
کلام: دلاور علی آزر · محفل: اس سے کچھ خاص تعلق بھی نہیں ہے اپنا (دلاور علی آزر) · 2025-12-28
«کھینچ کر عکس فسانے سے الگ ہو جاؤ» دلاور علی آزر کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس سے کچھ خاص تعلق بھی نہیں ہے اپنا (دلاور علی آزر)» میں 28 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 56 سیکنڈ ہے۔
کھینچ کر عکس فسانے سے الگ ہو جاؤبے نمو آئنہ خانے سے الگ ہو جاؤ
سارا دن ساتھ رہو سائے کی صورت اپنےشام ہوتے ہی بہانے سے الگ ہو جاؤ