ملک کی آواز میں
کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے
کلام: مصطفی زیدی · محفل: انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی) · 2025-12-10
«کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے» مصطفی زیدی کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آو (مصطفیٰ زیدی)» میں 10 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 52 سیکنڈ ہے۔
کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہےغم دل مرے رفیقو غم رائگاں نہیں ہے
کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی رازداں نہیں ہےفقط ایک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے