ملک کی آواز میں
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے
کلام: مرزا غالب · محفل: دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب) · 2025-12-02
«مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے» مرزا غالب کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے (مراز غالب)» میں 2 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 2 منٹ 21 سیکنڈ ہے۔
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے