ملک کی آواز میں
قصّے کو کچھ ایسا اُس نے موڑ دیا
کلام: زین شکیل · محفل: خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ) · 2025-12-06
«قصّے کو کچھ ایسا اُس نے موڑ دیا» زین شکیل کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ)» میں 6 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 39 سیکنڈ ہے۔
قصّے کو کچھ ایسا اُس نے موڑ دیامیرا دُکھ سے دائم رشتہ جوڑ دیا
میں تو اب تک، یار! غریقِ حیرت ہوںکیسے تُو نے میرے دل کو توڑ دیا؟