ملک کی آواز میں
رات ہاتھوں میں جام ہوتا ہے
کلام: راجا اکرام قمر · محفل: جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ · 2025-12-24
«رات ہاتھوں میں جام ہوتا ہے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔
رات ہاتھوں میں جام ہوتا ہےتصوراتی کلام ہوتا ہے
اپ اک چاند کی طرح ٹھہرےدور ہی سے سلام ہوتا ہے