5 اشعار

رات ہاتھوں میں جام ہوتا ہے

Raat hathon mein jaam hota hai

رات ہاتھوں میں جام ہوتا ہے

«رات ہاتھوں میں جام ہوتا ہے» راجا اکرام قمر کا کلام ہے، جسے ملک افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب سے بچھڑا ہےتو بکھر گیا ہوں راجا اکرام صاحب کے ساتھ» میں 24 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔

رات ہاتھوں میں جام ہوتا ہےتصوراتی کلام ہوتا ہے

اپ اک چاند کی طرح ٹھہرےدور ہی سے سلام ہوتا ہے

وہ جنہیں دیکھتے تھے روز صبحاب تو یہ بھی حرام ہوتا ہے

مجھ کو محسوس یہ ہوا اکثرائینہ ہم کلام ہوتا ہے

شہر میں اج قمر لیلی کےمجنوں ہی بدنام ہوتا ہے

— راجا اکرام قمر

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں