ملک کی آواز میں
شام بانہوں میں لیے رات کی رانی آئی
کلام: کشور ناہید · محفل: ہمیں نےپیار مانگاتھا،ہمیں نے داغ پائے ہیں (کشور ناہید ) · 2025-12-17
«شام بانہوں میں لیے رات کی رانی آئی» کشور ناہید کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہمیں نےپیار مانگاتھا،ہمیں نے داغ پائے ہیں (کشور ناہید )» میں 17 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔
شام بانہوں میں لیے رات کی رانی آئیاے محبت تجھے دینے کو سلامی آئی
تشنگی اتنی کہ دریا ہے مری آنکھوں میںنا شناسا ترے ہونے کی گواہی آئی