ملک کی آواز میں
عمر کی اس ناؤ کا چلنا بھی کیا رکنا بھی کیا
کلام: وزیر آغا · محفل: اس کی آواز میں تھے سارے خدوخال اس کے (ڈاکٹروزیر آغا) · 2025-11-20
«عمر کی اس ناؤ کا چلنا بھی کیا رکنا بھی کیا» وزیر آغا کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس کی آواز میں تھے سارے خدوخال اس کے (ڈاکٹروزیر آغا)» میں 20 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ ہے۔
عمر کی اس ناؤ کا چلنا بھی کیا رکنا بھی کیاکرمک شب ہوں مرا جلنا بھی کیا بجھنا بھی کیا
اک نظر اس چشم تر کا میری جانب دیکھناآبشار نور کا پھر خاک پر گرنا بھی کیا