ملک کی آواز میں
یقین کر کہ حقیقت میں مار دیں گے تجھے
کلام: صائمہ کامران · محفل: شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتہ ہے کیا(کلیم عاجز) · 2025-11-25
«یقین کر کہ حقیقت میں مار دیں گے تجھے» صائمہ کامران کا کلام ہے، جسے ملک نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتہ ہے کیا(کلیم عاجز)» میں 25 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 17 سیکنڈ ہے۔
یقین کر کہ حقیقت میں مار دیں گے تجھےیہ اہلِ تخت رعونت میں مار دیں گے تجھے
سوال جب بھی اٹھانے لگے گا غیرت کایہ بے ضمیر ہیں،غیرت میں مار دیں گے تجھے