ایم سعید کی آواز میں
دکھاتے آئینہ ہو اور مجھ میں جان نہیں
کلام: مومن خان مومن · محفل: جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن · 2026-01-28
«دکھاتے آئینہ ہو اور مجھ میں جان نہیں» مومن خان مومن کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن» میں 28 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 4 سیکنڈ ہے۔
دکھاتے آئینہ ہو اور مجھ میں جان نہیںکہو گے پھر بھی کہ میں تجھ سا بد گمان نہیں
ترے فراق میں آرام ایک آن ہیںیہ ہم سمجھ چکے گر تو نہیں تو جان نہیں