دکھاتے آئینہ ہو اور مجھ میں جان نہیں
کلام: مومن خان مومن
دکھاتے آئینہ ہو اور مجھ میں جان نہیںکہو گے پھر بھی کہ میں تجھ سا بد گمان نہیں
ترے فراق میں آرام ایک آن ہیںیہ ہم سمجھ چکے گر تو نہیں تو جان نہیں
جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن
مہمان شاعر: مومن خان مومن