ایم سعید کی آواز میں
خامشی کو ٹٹولتا ہوا تُو
کلام: زین شکیل · محفل: خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ) · 2025-12-06
«خامشی کو ٹٹولتا ہوا تُو» زین شکیل کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ)» میں 6 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 46 سیکنڈ ہے۔
خامشی کو ٹٹولتا ہوا تُوبات میں زہر گھولتا ہوا تُو
آج بس غور سے سنا میں نےمیرے لہجے میں بولتا ہوا تُو