ایم سعید کی آواز میں
سنی تو اس نے غیروں سے ہوا گو بد گماں ہم سے
کلام: افقر موہانی · محفل: ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی · 2026-01-20
«سنی تو اس نے غیروں سے ہوا گو بد گماں ہم سے» افقر موہانی کا کلام ہے، جسے ایم سعید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ان سے میرے نصیب کا چکر بنا دیا افقر موہانی» میں 20 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 35 سیکنڈ ہے۔
سنی تو اس نے غیروں سے ہوا گو بد گماں ہم سےبہر صورت رہی بہتر ہماری داستاں ہم سے
زباں پر آئے گی کیا پاس ناموس محبت سےنہیں دہرائی جاتی دل میں اپنی داستاں ہم سے