راجا اکرام قمر کی آواز میں
اک بار ہو تو جائے محبت کسی کے ساتھ
کلام: کامل شطاری · محفل: معراج بندگی کا وہی تو مقام ہے کامل شطاری · 2026-04-27
«اک بار ہو تو جائے محبت کسی کے ساتھ» کامل شطاری کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «معراج بندگی کا وہی تو مقام ہے کامل شطاری» میں 27 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 5 سیکنڈ ہے۔
اک بار ہو تو جائے محبت کسی کے ساتھسب غم غلط ہیں اک غم عاشقی کے ساتھ
سانسیں تو چل رہی ہیں مگر سوچتا ہوں میںاللہ ربط کیا ہے مجھے زندگی کے ساتھ