8 اشعار

بوریت

Boreyat

نہ کوئی آرزونہ کوئی امید

نہ گلا کوئینہ کوئی فریاد

نہ ہی رشتوں کے چھوٹنے کا غمنہ کسی دلبر حسیں کی یاد

نہ محبت کی چاشنی باقینہ ہی وحشی جدائیوں کی رات

اب تو بس ایک ہی سلگتی ہوئیبات دل سے ابھر کے اٹھتی ہے

ہر رگ جاں سے مثل سیل غمسب حدیں

توڑ کے نکلتی ہےکتنے بے رنگ ہیں مرے حالات

چھوڑ دیتے ہیں زندگی کا ساتھ

— اسماعیل راز