4 اشعار

تو کمسن اور یہ ہنگامہ ہائے شہر عشق

Tu kamsin aur yeh hangama-haaye shahr-e-ishq

تو کمسن اور یہ ہنگامہ ہائے شہر عشقخدا کرے کہ تجھے راس آئے شہر عشق

دو دل ملے تھے سر ساحل تمنا کہیںاور ان سے رکھی گئی تھی بنائے شہر عشق

کوئی بھی سنتا نہیں التجائے اہل دلکہاں چلے گئے درد آشنائے شہر عشق

ہمیں بھی آ ہی گیا رازؔ در بدر پھرناہمیں بھی لگ گئی آخر ہوائے شہر عشق

— اسماعیل راز